زر کوب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سونے یا چاندی کے باریک پتروں کو کوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کاریگر، ورق ساز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سونے یا چاندی کے باریک پتروں کو کوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کاریگر، ورق ساز۔